روس اور مصر کی مشترکہ فوجی مشقیں

بحرہ روم میں روس اور مصر کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرہ روم میں روس اور مصر کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ مصر اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی اور ان مشقوں میں دو نوں ممالک کے تقریبا 10 بحری جہاز شریک ہیں۔

News Code 1855653

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =