28 مئی، 2014، 7:13 PM

ملاقات

ظریف کی اخضر ابراہیمی کے ساتھ ملاقات

ظریف کی اخضر ابراہیمی کے ساتھ ملاقات

مہر نیوز/ 28 مئی / 2014 ء :اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سابق نمائندے اخضر ابراہیمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سابق نمائندے اخضر ابراہیمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے الجزائر کے دورے پر ہیں۔ اخضر ابراہیمی اور محمد جواد ظریف نے اس ملاقات میں شام ، فلسطین اور دیگر علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔

News ID 1836518

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha