11 فروری، 2013، 8:48 PM

جشن انقلاب

ریاض میں سعودی نائب وزیر خارجہ کی موجودگی میں جشن انقلاب

ریاض میں سعودی نائب وزیر خارجہ کی موجودگی میں جشن انقلاب

مہرنیوز- 11 فروری 2013ء: انقلاب اسلامی ایران کی 34 ویں برسی کے موقع پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی نائب وزير خارجہ کی موجودگي میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق انقلاب اسلامی ایران کی 34 ویں برسی کے موقع پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی نائب وزير خارجہ اور دیگر سعودی حکام کی موجودگي میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں سعودی عرب میں ایران کے سفیر محمد جواد محلاتی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے پیش کئے گئے۔ تقریب کے اختتام پر انقلاب اسلامی کے بارے میں فلم دکھائی گئی۔

News ID 1814721

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha