8 ستمبر، 2012، 8:08 PM

آسام میں بم دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افرادزخمی

آسام میں بم دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افرادزخمی

مہر نیوز/8 ستمبر2012ء: ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افرادزخمی ہوگئےہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افرادزخمی ہوگئےہیں ۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ ضلع تنسوکیا کے گاندھی مورتی چوک میں ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1691979

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha