19 جون، 2012، 6:35 PM

ترکی

کرد باغیوں کے حملے میں کم از کم سات ترکی فوجی ہلاک

کرد باغیوں کے حملے میں کم از کم سات ترکی فوجی ہلاک

مہر نیوز/19جون /2012 ء: اطلاعات کے مطابق کرد باغیوں کے ایک حملے میں کم از کم سات ترکی فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق کرد باغیوں کے ایک حملے میں کم از کم سات ترکی فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔کرد باغیوں نے یہ حملہ جنوب مشرقی صوبے ہکاری میں کیا۔ترک فوج کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ یہ باغی شمالی عراق سے ترکی میں داخل ہوئے تھے۔

News ID 1630427

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha