مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عید سعید فطر کے موقع پر آل خلیفہ کے جلاد اور سفاک درندوں نے14 سالہ بحرینی نوجوان کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کردیا اس جوان کا نام علی جواد احمد ہے۔ جسے بحرین میں آل خلیفہ کے درندہ صفت جلادوں نے اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنا کر شہید کردیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق آل خلیفہ کے سکیورٹی دستوں نے مظاہرین پر گولی چلائی جن کی تعداد صرف دس بتائی جاتی ہے۔
آپ کا تبصرہ