مہر خبرساں ایجنسی نے الانتقاد سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق سید حسن نصر اللہ بیروت میں شاہد تربیتی سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کریں گے اس تقریب میں شہداء کے فرزندوں کو فارغ التحصیل ہونے کے اسناد تقسیم کئے جائیں گے۔ حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب المنار ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
مہر نیوز- 19 جولائی 2011ء: لبنانی ذرائع کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔
News ID 1362555
آپ کا تبصرہ