9 فروری، 2011، 1:53 PM

امریکہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں آگ لگ گئی

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں دھماکوں کے بعد مائع گیس پلانٹ میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں دھماکوں کے بعد مائع گیس پلانٹ میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ آگ مقامی وقت کے مطابق سوابارہ بجے لگی ۔انٹرپرائز پراڈکٹس پلانٹ میں لگی آگ کے شعلے میلوں دورتک دکھائی دیئے جبکہ آگ بجھانے والے عملہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی تاحال  کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

News ID 1249899

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha