19 جنوری، 2011، 1:53 PM

صدر احمدی نژاد یزد پہنچ گئے ہیں

صدر احمدی نژاد یزد پہنچ گئے ہیں

یزد – مہر خبررساں ایجنسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ صوبہ يزد پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ صوبہ يزد پہنچ گئے ہیں جہاں  صوبہ کے گورنر اور صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے سمیت عوام نے ان کا زبردست استقبال کیا ہے۔ صدر احمدی نژاد شہید صدوقی ايئرپورٹ سے کاروان کی شکل میں یزد کے تاریخی میدان امیر چخماق میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔

News ID 1236002

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha