13 جنوری، 2010، 11:04 AM

عمان کے وزیر خارجہ

عمان کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں

عمان کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں

عمان کے وزیر خارجہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے کل رات تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی ایران کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے کل رات تہران پہنچ گئے ہیں۔ یوسف بن علوی ایرانی وزير خارجہ کے علاوہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یوسف بن علوی کے ساتھ مذاکرات میں مسئلہ فلسطین پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

News ID 1016466

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha