29 جولائی، 2009، 5:14 PM

احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد کی تنفیذکی تقریب 3 اگست کو منعقد ہوگی

صدر احمدی نژاد کی تنفیذکی تقریب 3 اگست کو منعقد ہوگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں 3 اگست کو صدر احمدی نژاد کو صدارتی منصب پر تنفیذ کرنےکی تقریب منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں 3 اگست کو صدر احمدی نژاد کو ولی فقیہ کی طرف سے صدارت کے منصب پر تنفیذ کرنےکی تقریب منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں ملک کے اعلی حکام شرکت کریں گے اور اس کے بعد صدر احمدی نژاد 5 اگست کو پارلیمنٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

 

News ID 920775

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha