25 اپریل، 2009، 4:39 PM

کرمانشاہ

مسلح شرپسندوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید

مسلح شرپسندوں کے  حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید

ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں روانسر اور پاوہ روڈ پر پولیس چوکی پرمسلح شرپسندوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کل رات صوبہ کرمانشاہ میں روانسر اور پاوہ روڈ پر واقع پولیس چوکی پرمسلح شرپسندوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں دس شرپسند بھی ہلاک ہوئے ہیں جن میں پانچ شر پسندوں کی لاشوں کو قبضہ میں لے لیا ہے اس حملے میں ایرانی پولیس کے دس جوان شہید اور کچھ زخمی ہوئے ہیں اور فراری شرپسندوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

News ID 867060

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha