4 نومبر، 2008، 8:35 PM

فلپائن

فلپائن میں کشتی ڈوبنے سے 39افراد ہلاک

فلپائن میں کشتی ڈوبنے سے 39افراد ہلاک

فلپائن میں کشتی ڈوبنے سے 39افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلپائن میں کشتی ڈوبنے سے 39افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔فلپائنی پولیس کے مطابق مرکزی فلپائنی علاقے میں کشتی سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار افراد ڈوب گئے،اب تک39افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

News ID 777438

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha