مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب صدر پرویز داؤدی افریقائی ممالک کے سفر کے پہلے مرحلے میں ایک اعلی سیاسی اقتصادی وفد کے ہمراہ لیبیا پہنچ گئے ہیں۔طرابلس ائیر پورٹ پر لیبیاء کے وزیر اعظم نے ایران کے نائب صدر کا والہانہ استقبال کیا۔ پرویز داؤدی لیبیا کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران لیبیا کےاعلی حکام کے ساتھ باہمی روابط و تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
آپ کا تبصرہ