مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کے استاد اور مفسر قرآن کریم مرحوم آیت اللہ محمد ہادی معرفت کے جنازے کو آج قم میں مسجد امام حسن عسکری سے حرم کریمہ اہلبیت (ع) کی طرف تشییع کیا گیا ان کی تشییع جنازہ میں بڑي تعداد میں علماء ، فضلاء طلباء اورعوام کے علاوہ آیت اللہ شبیری زنجانی ، آیت اللہ امینی ، رہبر معظم اور مراجع عظام کے نمائندوں نے شرکت کی آيت اللہ شبیری نے نماز جنازہ پڑھائی اور پھر مرحوم کو حرم کریمہ اہلبیت (ع) میں سپرد خاک کردیاگیا خداوند ان پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور جوار اہلبیت (ع) میں جگہ عطا فرمائے
مرحوم آیت اللہ معرفت
مرحوم آیت اللہ معرفت کے جسد خاکی کو آج قم میں سپرد خاک کردیاگیا
مرحوم آیت اللہ محمد ہادی معرفت کے جنازے کو آج قم میں تشییع کیا گیا اور انھیں حرم کریمہ اہلبیت (ع) میں سپرد خاک کردیاگیا
News ID 437948
آپ کا تبصرہ