مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ غزہ ميں اسرائيل كي تازہ ترين كارروائي ميں 6 فلسطيني شہيد اور 50 كے لگ بھگ زخمي ہوگئے ہيں غزہ ميں فلسطيني سكيورٹي ذرائع كے مطابق اسرائيلي طياروں نے تازہ ترين حملے كے دوران شمالي غزہ كے علاقے ميں دو حملے كئے جس كے نتيجے ميں ايك فلسطيني پوليس اہلكار سميت پانچ فلسطيني شہري شہيد ہوگئے ہيں اطلاعات كے مطابق غزہ ميں فلسطينيوں كے ساتھ لڑائي ميں ايك اسرائيلي فوجي بھي ہلاك ہوگيا ہے
غزہ ميں اسرائيل كي تازہ ترين فوجي كارروائي ميں 6 فلسطيني شہيد اور 50 كے لگ بھگ زخمي ہوگئے ہيں
News ID 401096
آپ کا تبصرہ