مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور مسلح افواج نے ٹرمپ کو جنگی محاذ اور آبنائے ہرمز میں اسٹریٹجک شکست دی، جبکہ واشنگٹن میں بھی انہیں سیاسی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی عوام نے بھی ٹرمپ کی جنگ کا معاشی بوجھ برداشت کیا۔
انہوں نے خبردار کیا کہ جو بھی ایرانی قوم کے ساتھ محاذ آرائی کرے گا، اسے جنگ کے اگلے مورچوں سے لے کر اپنے گھروں تک اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔
آپ کا تبصرہ