شکست سے دوچار
-
حزب اللہ صہیونی دشمن کو یقینی طور پر شکست دے گی، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے سابق سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصر اللہ کے فرزند ہیں اور پوری طاقت کے ساتھ ان کے راستے کو جاری رکھیں گے اور مجرم صیہونی رجیم کو ضرور شکست دیں گے۔
-
یحیی السنوار نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو کیسے شکست دی؟ وال اسٹریٹ جرنل کی چشم کشا رپورٹ
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما یحییٰ سنوار ایک خصوصی مواصلاتی نظام استعمال کرتے ہیں جو صہیونی انٹیلی جنس اور فوج کی اسے تلاش کرنے میں ناکامی کا سبب بنا۔
-
امریکہ میڈیا وار میں شکست سے پریشان ہے، آسٹرین صحافی
ایک یورپی صحافی نے روسی چینل رشیا ٹو ڈے پر امریکہ کی پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا امریکہ دنیا میں معلومات کی جنگ میں شکست سے پریشان ہے کیونکہ وہ یہ جنگ ہار رہا ہے۔
-
اسرائیل غزہ میں بری طرح پھنس چکا ہے اور مسلسل شکست کھا رہا ہے، صیہونی عسکری عہدیدار کا اعتراف
صیہونی فوج کی آپریشنز برانچ کے سابق سربراہ نے غزہ کے جنوب میں فلاڈیلفیا کراسنگ میں عسکری موجودگی کو نیتن یاہو کی فریب کاری قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ یہ رجیم غزہ میں بری طرح پھنس چکی ہے اور شکست کھارہی ہے۔
-
مغربی ایشیا میں استکباری نظام شکست سے دوچار، سوڈان کے بحران کے تانے بانے اسرائیل سے ملنے لگے
شامی تجزیہ نگار کے مطابق طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی طرف بدل رہا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل خطے کے ممالک کے باہمی تعاون کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے خطے کے متنازع مسائل کو اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔