16 اپریل، 2026، 12:36 AM

ایران کی کوششوں کے بعد لبنان میں ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی قوی امکانات

ایران کی کوششوں کے بعد لبنان میں ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی قوی امکانات

عرب میڈیا کے مطابق، ایران کے دباؤ پر لبنان میں آج رات سے ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی شروع ہوجائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عرب چینل نے ایران کے ایک اعلی سیاسی و سیکورٹی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے دباؤ کے نتیجے میں لبنان میں آج رات سے ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی نافذ ہوجائے گی۔

رپورٹ کے مطابق، یہ جنگ بندی لبنان میں جاری کشیدگی کو کم کرنے اور امن قائم رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔

عرب میڈیا میں ایران کی کوششوں کو اس فیصلے میں کلیدی کردار ادا کرنے کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔

News ID 1938897

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha