9 مارچ، 2026، 12:01 AM

چین اور روس کسی بھی بیرونی دباؤ میں آنے والے نہیں، چینی وزیر خارجہ 

چین اور روس کسی بھی بیرونی دباؤ میں آنے والے نہیں، چینی وزیر خارجہ 

چینی وزیر خارجہ نے اعلان کیا: ماسکو اور بیجنگ کسی بھی قسم کے بیرونی دباؤ سے نہیں ڈرتے اور ان کے پاس مناسب اسٹریٹجک مزاحمت ہے۔

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ ماسکو اور بیجنگ زیادہ سیاسی اعتماد کی وجہ سے بیرونی دباؤ اور دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہیں۔

چینی وزیر خارجہ نے کہا: چین اور روس کے پاس اعلیٰ سطح کا سیاسی اعتماد موجود ہے؛ اس لیے وہ کسی بھی قسم کے بیرونی اشتعال کو خاطر میں نہیں لاتے اور ان کے پاس مناسب اسٹریٹجک مزاحمت ہے۔

وانگ یی نے مزید کہا: ہم بین الاقوامی معیشت کے عادلانہ نظام کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ عالمی تجارت تنظیم کے اصولوں پر مبنی کثیر الجہت تجارتی نظام کی حمایت کرنی چاہیے۔

News ID 1938435

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha