5 مئی، 2025، 8:27 PM

رہبر معظم کی آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت

رہبر معظم کی آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت

رہبر معظم نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی۔

تفصیلات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ہسپتال میں زیر علاج آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی۔

News ID 1932438

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha