آیت اللہ نوری ہمدانی
-
آیتالله نوری همدانی کا پاپ لئیو چہاردہم کے نام خط، ظلم کے خلاف موقف پر قدردانی
آیت اللہ نوری ہمدانی نے پوپ لئیو چہاردم کے نام اپنے پیغام میں امریکی ظلم کے خلاف موقف اختیار کرنے پر قدردانی کا اظہار کیا ہے۔
-
آیتالله نوری ہمدانی کا حزبالله اور مزاحمتی قوتوں کی حمایت میں پیغام
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی اپنے پیغام میں لبنان کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا اور اسلامی حکام کو نصیحت کی۔
-
رہبر انقلاب کی حمایت شرعی وظیفہ اور ان کو دھمکی دینا اعلان جنگ ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ جو شخص یا طاقت رہبر معظم انقلاب پر حملے کی جسارت کرے وہ شرعاً محارب ہے، اور رہبری کی حمایت کو محض سیاسی نہیں بلکہ ایک شرعی فریضہ سمجھتے ہیں۔
-
ہر قسم کی فتنہ انگیزی اسلامی نظام اور انقلاب سے غداری کے مترادف ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
مرجعِ تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام کے جائز معاشی مطالبات کو بنیاد بنا کر بدامنی، فساد اور املاک کی توڑ پھوڑ کرنا، نظامِ اسلامی اور انقلاب سے کھلی غداری ہے۔