مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ان دنوں ایران کے دورے پر ہیں اور انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی۔
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
News ID 1928119
آپ کا تبصرہ