ریفائل گروسی
-
شہید رئیسی کے دور حکومت میں عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ بہت نزدیک تھا، اسلامی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید صدر رئیسی کے دور حکومت میں ایران اور عالمی ادارہ جوہری معاہدے کے قریب تھے لیکن فریق ثانی نے مختلف بہانوں سے سبوتاژ کیا۔
-
اپنی سلامتی کو درپیش ہر خطرے پر سخت ردعمل دکھائیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ نہ ہمارے مفاد میں ہے، نہ خطے اور دنیا کے مفادات میں ہے تاہم اپنی سلامتی کو خطرہ درپیش ہونے کی صورت میں سخت ردعمل دکھائیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کی ملاقات
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
گروسی کا دورہ تہران، عالمی ادارے پر دباؤ ڈالنے کے لئے یورپی ٹرائیکا دوبارہ سرگرم
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کے دورہ تہران کے موقع پر بعض یورپی ممالک ایجنسی پر دباؤ ڈالنے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ کی ملاقات، جوہری معاملات پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرخارجہ نے نیویارک میں عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات کی اور جوہری معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سربراہ آئی اے ای اے مستقبل قریب میں ایران کا دورہ کریں گے
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے مستقبل قریب میں ایران کا دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر سے جواب موصول ہوگیا، سربراہ آئی اے ای اے
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ گروسی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کی طرف سے جواب موصول ہوگیا ہے۔
-
شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ایران کے ساتھ مذاکرات میں مختصر وقفہ ہوگا، گروسی
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ایران اور عالمی ادارے کے درمیان مذاکرات میں مختصر وقفہ آئے گا۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے حکام کا متوقع دورہ ایران
جون میں عالمی توانائی ایجنسی کے اجلاس سے پہلے ادارے کے اعلی حکام ایران کا دورہ کریں گے۔
-
ایران بین الاقوامی اصولوں کے مطابق آئی اے ای اے سے تعاون جاری رکھے گا، باقری
ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی معاون نے عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران عالمی قوانین کے مطابق جوہری معاملات پر تعاون جاری رکھے گا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات؛
امریکی غیر مستقل رویے کی وجہ سے ایران اور عالمی جوہری ادارے کا باہمی تعاون متاثر نہیں ہونا چاہئے
عبداللہیان نے رفائیل گروسی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور عالمی ادارے کا باہمی تعاون امریکی متضاد پالیسی سے متاثر نہیں ہونا چاہئے۔
-
ایران کی جانب سے ایٹمی اسلحہ بنانے کے شواہد موصول نہیں ہوئے، سربراہ آئی اے ای اے
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کی جانب سے ایٹمی اسلحہ بنانے کے شواہد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعات سے عالمی ادارے کی نگرانی کا عمل متاثر نہیں ہوا ہے۔
-
ایران میں شمالی کوریا کا تجربہ نہ دہرایا جائے، آئی اے ای اے
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے ایرانی ایٹمی پروگرام کو حل کرنے کے لئے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا میں ہونے والی ناکامی سے سبق لیا جائے۔
-
صدر رئیسی کی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے تہران میں موجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
ایرانی اور عالمی جوہری ادارے کے سربراہان کی دوسری میٹنگ
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے گزشتہ روز تہران میں اہم بات چیت کرنے کے بعد آج مذکرات کا دوسرا دور شروع کیا۔
-
آئی اے ای اے کو سن 2021 ء میں ایران کی جوہری تنصیبات تک وسیع پیمانے پر رسائی حاصل رہی
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے انسپکٹروں کو سن 2021 ء میں ایران کی جوہری تنصیبات تک وسیع پیمانے پر رسائی حاصل رہی ہے۔
-
محمد اسلامی سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر کی ملاقات
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر کی محمد اسلامی سے ملاقات
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی نے تہران میں آج ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو امریکہ کے سیاسی دباؤ سے دور رکھنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ گروسی سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئےکہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو کسی کے سیاسی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے۔
-
گروسی، امریکی فرمان پر چلتے ہیں/ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو سیاسی رفتار سے پرہیز کرنا چاہیے
بین الاقوامی امور کے ماہر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی ڈور امریکہ کے ہاتھ میں ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر امریکی فرمان پر چلتے ہیں۔
-
بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر کی ایران کے جوہری ادارے کے ڈائریکٹر سے ملاقات
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی کل رات ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ،جہاں اس نے آج ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں ایران کے جوہری ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے امام خمینی (رہ) ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ عنقریب ایرانی وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ عنقریب تہران کا دورہ کریں گے اور ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ کی ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ سے ملاقات
بین الاقوامی جوہری ادارے کے سربراہ ریفائل گروسی نے تہران میں ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ریفائل گروسی کے ساتھ مذاکرات اچھے اور تعمیری رہے/ آئی اے ای اے کے ساتھ تعلقات تکنیکی ہیں سیاسی نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے تعلقات سیاسی بنیادوں پر نہیں بلکہ تکنیکی اور فنی بنیادوں پر استوار ہیں۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ کی ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات
ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ گروسی نےایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔