29 ستمبر، 2024، 1:30 PM

صہیونی فوجی مرکز پر حزب اللہ کا میزائل حملہ

صہیونی فوجی مرکز پر حزب اللہ کا میزائل حملہ

حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور لبنانی سرزمین کی حفاظت میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل حملے میں صہیونی فوجی مرکز اوفیک کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے صہیونی مرکز پر کئی فادی 1 میزائل داغے ہیں۔

News ID 1927013

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha