مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت کے بعد مرحوم ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی قبر پر بھی حاضری دی۔
غبار روئی یا دھول صاف کی تقریب مسلم دنیا کے مقدس مقامات پر کی جانے والی ایک مذہبی تقریب ہے۔ جس میں مقدس مقبروں، مساجد، شہداء کی قبروں، کعبہ جیسے خاص مقامات پر جھاڑو لگانے، دھونے اور خوشبو چھڑکنے کا عمل شامل ہے۔
آپ کا تبصرہ