حرم رضوی
-
رہبر معظم انقلاب کی روضہ امام رضا ع کی صفائی کی تقریب میں شرکت، شہید رئیسی کی قبر پر فاتحہ خوانی
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت فرمائی۔
-
حرم رضوی میں شبِ رحلت پیغمبر اکرم ص کی مناسبت سے مجلس و محفل قرآنی منعقد ہوگی
مشہد میں روضہ مطہر امام رضا ع میں شبِ رحلت رسول اکرم ص کی مناسبت سے مجلس و قرآنی محفل منعقد کی جائے گی۔
-
جشن غدیر کا انعقاد "اردو زبان" زائرین کی ثقافتی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے، مدیر حرم رضوی
مشہد میں حرم امام رضا علیہ السلام کے ڈائریکٹر برائے زائرین غیر ایرانی نے کہا کہ عید غدیر کے موقع پر "میں علوی ہوں" کے عنوان سے اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا اہتمام ان کی ثقافتی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے۔
-
حرم امام رضاؑ میں دعائے عرفہ کی عظیم الشان تقریب
حرم رضوی مشہد مقدس میں دعائۓ عرفہ کی معنوی اور روحانی تقریب میں مؤمنین نے بھر پور شرکت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید قاسم سلیمانی کی امام رضا ع کی خادمی/شہید رئیسی کے دور میں قرآنی سرگرمیوں میں اضافہ
شہید رئیسی کی آستان قدس کی سرپرستی اور ملک کے صدر کی حیثیت سے مختلف ذمہ داریوں کے باوجود ان کے دور میں قرآنی فعالیت کی طرف توجہ خصوصی توجہ دی گئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلامی انقلاب کے سائے میں ایران کی شاندار ترقی
اسلامی انقلاب نے ایرانی قوم کے اندر خود اعتمادی اور قومی وقار کا احساس جگایا جس کی وجہ سے ایران نے مختلف میدانوں میں شاندار بلکہ حیرت انگیز ترقی کی۔
-
حرم رضوی میں ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے جشن
گزشتہ شب اسلامی جمہوریہ ایران کے روحانی شہر مشہد مقدس میں عوام کی کثیر تعداد نے حرم مطہر رضوی کا رُخ کیا اور امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن منایا۔ اس حوالے سے حرم مطہر رضوی کو برقی قمقموں اور پھولوں کے گلدستوں سے سجایا گیا تھا۔ حرم کے گرد چائے کی سبیلیں لگائی گئیں تھیں۔
-
عید سعید غدیر کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کا روحانی سماں
حرم امام رضا ﴿ع﴾ عید سعید غدیر کی شب اور دن نور و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
تبریز میں حرم رضوی (رہ) کے خادمین کا حضور
حرم رضوی کا زیر سایہ خورشید کارواں حرم مطہر کے متبرک پرچم کو لیکر تبریز پہنچ گیا ہے ، جہاں دفاع مقدس کے شہداء کے اہلخانہ اور اسپتالوں میں مریضوں کو پرچم رضوی کی زيارت کرائی جائےگی۔
-
حرم مطہررضوی پر پھول چڑھانے گئے
کرمیہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم مطہررضوی پر پھول چڑھانے گئے۔
-
حرم رضوی میں رمضان کی تیئیسویں شب اور تیسری شب قدر میں دعا و مناجات کے شاندارے جلوے
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مؤمنین نے رمضان المبارک کی تیئیسویں شب اور تیسری شب قدر میں بھر پور حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور دعا و مناجات کی۔
-
حرم مطہر رضوی میں پہلی شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مؤمنین نے رمضان المبارک کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی تقریب میں بھر پور حصہ لیا۔
-
حرم مطہر رضوی میں رمضان المبارک کی ہر شب میں نقارہ بجانے کی تقریب کا اہتمام
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں رمضآن المبارک کی ہر شب میں نقارہ بجانے کی سنتی تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
حرم مطہر رضوی میں تین طالب علموں پر حملہ/ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی (ع) کے صحن پیغمبر اعظم (ص) میں ایک دہشت گرد نے تین طالب علموں پر چاقو حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک طالب علم شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صدر رئیسی مشہد مقدس پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی حرم مطہر رضوی کی زیارت اور بعض ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کے لئے مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
-
باب الجواد سے باب المراد تک
اس ویڈیو میں حضرت امام محمد تقی کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں باب الجواد سے باب المراد تک قصیدہ خوانی اور مدح کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
حرم مطہر رضوی میں برف باری کا منظر
اس ویڈیو میں حرم مطہر رضوی میں موسم سرما کی برف باری کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
حرم رضوی سے وابستہ اسپتال ایران کے دس اعلی اسپتالوں کی فہرست ميں شامل
اسلامی جمہوریہ ایران میں معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی اسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے زیادہ اعلی اسپتالوں کی فہرست میں شامل ہوگيا ہے۔
-
حضرت امام محمد باقر(ع) کی ولادت کے موقع پر حرم رضوی کا منظر
اس رپورٹ میں حضرت امام محمد باقر(علیہ السلام ) کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم رضوی کا منظرپیش کیا جاتا ہے۔
-
زائرین اور مجاورین حرم رضوی نے خادم شاہ خراسان کو الوداع کیا
مشہد مقدس میں سپاہ قدس کے عظيم کمانڈر کی تشییع جنازہ میں کئی ملین افراد نے شرکت کی اور حرم اہلبیت (ع) کے عظيم الشان مدافع شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حرم مطہر رضوی میں بارش کا منظر
اس ویڈیو میں مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی (ع) میں بارش برسنے کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
حرم رضوی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد
حرم مطہر حضرت امام رضا علیہ السلام میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام علی بن موسی الرضا کی شہادت کیم ناسبت سے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔۔