1 ستمبر، 2024، 6:36 PM

حرم رضوی میں شبِ رحلت پیغمبر اکرم ص کی مناسبت سے مجلس و محفل قرآنی منعقد ہوگی

حرم رضوی میں شبِ رحلت پیغمبر اکرم ص کی مناسبت سے مجلس و محفل قرآنی منعقد ہوگی

مشہد میں روضہ مطہر امام رضا ع میں شبِ رحلت رسول اکرم ص کی مناسبت سے مجلس و قرآنی محفل منعقد کی جائے گی۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق، پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شب رحلت کی مناسبت سے مشہد مقدس کے حرم رضوی میں قرآنی حلقوں کی موجودگی میں مجلس اور محفل تلاوت قرآن منعقد ہوگی۔

اس پروگرام میں قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ زیارت نبی مکرم ص بھی پڑھی جائے گی۔

حجت الاسلام آقائے قرائتی اس مجلس کے خطیب ہوں گے۔

یہ اجتماع آج حرم رضوی کے صحن پیامبر اعظم ص میں نماز مغربین کی باجماعت ادائیگی کے فورا بعد منعقد ہوگا۔

News ID 1926313

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha