پیغمبر اکرم
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پیغمبر اکرم ص خدا کی رحمت و شفقت کے عظیم مظہر ہیں
پیغمبر اکرم (ص) خدا کی رحمت اور شفقت کے عظیم مظہر ہیں جو نہ صرف ان کے پیروکاروں کے لئے بلکہ تمام زمانوں کے انسانوں کے لئے قیامت تک مظہر رحمت ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عدل و انصاف کا فروغ حکومت نبوی کے اخلاقی مظاہر میں سے ایک تھا
پیغمبر اعظم کی حکمرانی کا ایک اخلاقی مظہر معاشرے میں عدل و انصاف کا پھیلاؤ تھا، پیغمبر اکرم (ص) کا پہلا نعرہ یہ تھا کہ خدا کی نظر میں انسانوں کی برتری کا معیار عرب، عجم، سیاہ یا سفید ہونا نہیں بلکہ اہل تقوی ہونا ہے۔
-
مستکبروں کے خلاف ادیان کے مشترکہ عالمی محاذ کا قیام پیغمبر اکرم (ص) کا مشن تھا، حجت الاسلام قنبریان
حوزہ علمیہ کے برجستہ استاد حجت الاسلام محسن قنبریان نے کہا کہ پیغمبر اکرم ص کو مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کا ایک عظیم عالمی محاذ بنانے کے لیے مبعوث کیا گیا تھا تاکہ وہ توحید کے راستے میں مستکبرین سے لڑیں۔
-
حرم رضوی میں شبِ رحلت پیغمبر اکرم ص کی مناسبت سے مجلس و محفل قرآنی منعقد ہوگی
مشہد میں روضہ مطہر امام رضا ع میں شبِ رحلت رسول اکرم ص کی مناسبت سے مجلس و قرآنی محفل منعقد کی جائے گی۔
-
نجف اشرف: روضہ امام علی ع میں شب رحلت پیغمبر اکرم ص کی مناسب سے تیاریاں عروج پر
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں روضہ امام علی (ع) کے خادمین نے پیغمبر اسلام (ص) کی شب رحلت کی مناسبت سے حرم پر سیاہ علم نصب کئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے مسلم ہم منصبوں کو مبارکباد
ایرانی وزیر خارجہ نے پیغمبر اکرم (ص) کے یوم ولادت اور اسلامی ہفتہ وحدت کے موقع پر اسلامی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کو مبارکباد دی۔