12 ستمبر، 2024، 3:58 PM

رہبر معظم انقلاب کی روضہ امام رضا ع کی صفائی کی تقریب میں شرکت، شہید رئیسی کی قبر پر فاتحہ خوانی

رہبر معظم  انقلاب کی روضہ امام رضا ع کی صفائی کی تقریب میں شرکت، شہید رئیسی کی قبر پر فاتحہ خوانی

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت فرمائی۔

مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مطہر کی صفائی کی تقریب میں شرکت کے بعد مرحوم ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی قبر پر بھی حاضری دی۔

غبار روئی یا دھول صاف کی تقریب مسلم دنیا کے مقدس مقامات پر کی جانے والی ایک مذہبی تقریب ہے۔ جس میں مقدس مقبروں، مساجد، شہداء کی قبروں، کعبہ جیسے خاص مقامات پر جھاڑو لگانے، دھونے اور خوشبو چھڑکنے کا عمل شامل ہے۔

News ID 1926599

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha