16 ستمبر، 2023، 4:00 PM

صدر رئیسی کی مشہد میں شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

صدر رئیسی کی مشہد میں شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مشہد میں گذشتہ سال شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکارو کے اہل خانہ سے آج صبح ملاقات کی۔ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مشہد میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکارو کے اہل خانہ سے آج صبح ملاقات کی۔ 

صدر رئیسی کی مشہد میں شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

یاد رہے کہ صدر رئیسی ماہ صفر کے آخری ایام اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر حرم مطہر رضوی کی جانب سے زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے مشہد میں موجود ہیں۔

صدر رئیسی کی مشہد میں شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

News ID 1918861

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha