سیکیورٹی اہلکار
-
امریکہ کی فضائی جارحیت؛ عراقی مزاحمت کے سرحدی محافظ شہید
عراقی مزاحمتی گروہ سید الشہداء بٹالین نے تصدیق کی ہے کہ عراق اور شام کی سرحد پر مزاحمت کی بارڈری سکیورٹی فورس کی گاڑی پر قابض امریکہ کے فضائی حملے میں اس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔
-
پاکستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔
-
صدر رئیسی کی مشہد میں شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مشہد میں گذشتہ سال شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکارو کے اہل خانہ سے آج صبح ملاقات کی۔
-
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکار جانبحق
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
-
بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار جانبحق
شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار جانبحق ہوگئے۔
-
بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جانبحق، 6 زخمی
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔