سیکورٹی فورسز
-
ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار، اسلحہ برآمد
ایرانی فورسز نے دہشت گرد تکفیری نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کی جس میں 3 شرپسند ہلاک اور 8 گرفتار ہوئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔
-
سیستان و بلوچستان میں ایرانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2ٹن منشیات برآمد، ملزمان گرفتار
ایرانی انٹیلی جنس نے کرسٹل میتھ کو ڈٹرجنٹ پاؤڈر میں چھپاکر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور دو ملزم گرفتار کرلئے۔
-
ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مشہد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، موساد کے ایجنٹ گرفتار
سپاہ پاسداران انقلاب نے کارروائی کرکے موساد کے 8 ایجنٹ گرفتار اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا۔