13 فروری، 2023، 6:36 PM

تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شامی طلبہ کا زلزلہ زدگان سےاظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ+ تصاویر

نیشنل یونین آف سیریئن اسٹوڈنٹس -مقیم ایران- نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ ان ملک سے یکطرفہ پابندیاں ہٹانے اور زلزلہ زدگان تک امداد کی فراہمی میں سہولت فراہم کرے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نیشنل یونین آف سیریئن اسٹوڈنٹس -مقیم ایران- نے آج پیر کے روز ایرانی دارالحکومت تہران میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے سامنے اپنے ہم وطن زلزلہ زدگان سے یکجہتی کے لیے ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں شام سے یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے اور زلزلے سے متاثرہ افراد تک امداد کی فراہمی میں سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ 

مہر کے نامہ نگار کے مطابق مظاہرے کے شرکاء جن شامی طلباء کے علاوہ دیگر عرب اور ایرانی طلباء بھی شامل تھے، مطالبہ کیا کہ شام پر عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹائی جائیں اور شامی مصیبت زدہ شہریوں تک امداد پہنچانے میں سہولت فراہم کی جائے۔

تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شامی طلبہ کا زلزلہ زدگان سےاظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ+ تصاویر

تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شامی طلبہ کا زلزلہ زدگان سےاظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ+ تصاویر

تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شامی طلبہ کا زلزلہ زدگان سےاظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ+ تصاویر

تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شامی طلبہ کا زلزلہ زدگان سےاظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ+ تصاویر

تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شامی طلبہ کا زلزلہ زدگان سےاظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ+ تصاویر

تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شامی طلبہ کا زلزلہ زدگان سےاظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ+ تصاویر

News ID 1914723

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha