دار الحکومت تہران
-
تہران، کسی جگہ آگ نہیں لگی، ائیرڈیفنس سسٹم کی فائرنگ سے دھماکے ہوئے
تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم کسی جگہ آگ نہیں لگی ہے، ائیرڈیفنس سسٹم کی فائرنگ سے دھماکے ہوئے۔
-
تہران میں شہداء کی نمازہ جنازہ، معروف پاکستانی فوٹوگرافر نے کیا کہا؟
معروف پاکستانی فوٹوگرافر مزمل حسین طوری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ تہران میدان انقلاب میں آیت اللہ شہید رئیسی اور ان کے رفقا کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت۔
-
تہران میں بین الاقوامی کتب میلہ جاری
پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے شروع ہونے والا یہ بین الاقوامی کتب میلہ ملک کا سب سے بڑا ثقافتی پروگرام شمار ہوتا ہے۔ مصلیٰ امام خمینیؒ میں شروع ہونے والا یہ میلہ 29 مئی تک جاری رہے گا۔
-
ولادت امام حسنؑ کی مناسبت سے تہران میں عظیم الشان" قرآنی اجتماع " -1
اس قرآنی اجتماع میں فلسطین اور بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کو خصوصی طور پر یاد کیا گیا اور صیہونی جارحیت کا شکار ہونے والے اور ساتھ ہی طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی جیالوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
-
تہران میں نماز جمعہ اور انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت
ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسن ابوترابیفرد کی امامت میں منعقد ہوئی ، تہران میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کی۔
-
اسلام آباد، وزارت خارجہ نے تہران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد دی
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ پر تہران کے آزادی اسکوائر کی تصویر شائع کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام جاری کیا۔
-
تہران میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام (1)
ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
تہران میں شہدائے مدافع حرم کی تشییع جنازہ اور الوداعی مناظر
تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر میں شہریوں کی موجودگی میں شہدائے مدافع کی تشییع جنازہ ہوئی۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان احتجاجی ریلی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد ہوا ۔ حاضرین نے اس موقع پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیا۔
-
تہران، فلسطینی بچوں کی حمایت میں 5 ہزار طلباء کا اجتماع
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں غاصب صیہونی رجیم کے خلاف تہران کے 5 ہزار طلباء کا احتجاجی مظاہرہ آج صبح فلسطین اسکوائر میں ہوا۔
-
تہران "تیرا حریف میں ہوں" کے عنوان سے اجتماع
غزہ پر صہیونی اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے تہران میں ایک بار بھرپور احتجاج کیا گیا۔
-
تہران کی ریلی میں نیتن یاہو گرفتار+ ویڈیو
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں آج کے تہران میں ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی۔ اس ریلی میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کی علامتی گرفتاری بھی دکھائی گئی ہے جس کی تصویر آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا تہران میں استقبال
ایران اور عراق کے درمیان سرحدی سیکورٹی معاہدے پر عمل در آمد کے حوالے سے عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین گزشتہ روز ایران پہنچے جہاں ان کے ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
ایرانی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا اعلان؛ سرکاری ہسپتالوں میں 25 ملین افراد کا علاج مفت
ایرانی وزیر صحت نے اعلان کیا کہ شہری ڈھانچے کی رعایتی خدمات کے پہلے تین درجوں (کم آمدن والے طبقات) کے لیے تمام داخلی اور بیرونی مریضوں کی خدمات سرکاری مراکز صحت اور ہسپتالوں میں مفت ہوں گی۔
-
شہدائے مدافعین حرم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تہران میں تقریب
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں شہدائے مدافعین حرم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب۔
-
قومی "یوم صحافت" کی مناسبت سے تہران میں تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال 17 مرداد کو یوم صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 17 مرداد 1377 ھجری شمسی کو افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگردوں نے 8 ایرانی سفارتکاروں اور ایرانی صحافی محمود صارمی کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔
-
تہران میں ظہرِ عاشور خیمہ سوزی کی رسم
عاشورا کے دن ظہر کے وقت تہران میں ظہرِ عاشور کی خیمہ سوزی کی یاد میں تعزیہ خوانی اور شبیہ خوانی گئی اور علامتی خیمے کو آگ لگائی گئی۔
-
تہران میں یوم حجاب و عفاف کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
تہران میں یوم حجاب و عفاف کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع منعقد۔
-
تہران میں جشن غدیر کی تیاریاں عروج پر، 10کلو میٹر طویل منفرد ضیافت اور دسیوں ثقافتی پروگرام ہوں گے
تہران میں غدیر عوامی مرکز کے سربراہ نے امسال عید غدیر پر 10 کلو میٹر طویل جشن کے حوالے سے بتایا یہ کہ یہ تقریب باضابطہ طور پر 7 جولائی کو عصر6 بجے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔
-
تہران میں سوئیڈش سفارتخانے کے باہر احتجاج
سویڈن میں سٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مسلم امہ میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، تہران میں سوئیڈش سفارتخانے کے باہر ایرانی قاریوں اور دیگر نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
تہران یونیورسٹی میں عید قربان کی نماز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
تہران، سعدی روڈ پر واقع بازار میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
سعدی روڈ پر واقع بازار میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں توبہ و استغفار اور راز و نیاز کیا۔
-
ایران اور سعودی عرب دونوں خطے کے اہم ممالک ہیں/تہران کے دورے سے خوشی ہوئی، سعودی وزیر خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ نے ایرانی حکومت اور وزارت خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب دونوں خطے کے اہم ممالک ہیں اس لیے دونوں کے تعلقات کی بحالی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ان اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے باب کھلیں گے۔
-
تہران؛ ایرانی اور عمانی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس:
سلطنت عمان کو ہماری خارجہ پالیسی میں اہم مقام حاصل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمان اسلامی جمہوریہ ایران کیلئے خصوصی حیثیت رکھتا ہے، مزید کہا کہ سلطنت عمان کو ہماری خارجہ پالیسی میں اہم مقام حاصل ہے۔
-
عمان کے بادشاہ تہران پہنچ گئے
عمان کے بادشاہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی باضابطہ دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے ایرانی دارلحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
تہران میں ستائیسویں انٹرنیشنل آئل اینڈ گیس نمائش
تہران میں ستائیسویں انٹرنیشل آئل، گیس، ریفائننگ اینڈ پیٹروکیمیکل نمائش شروع ہو گئی ہے جس کا افتتاح ایران کے نائب صدر اور وزیر پیٹرولیم نے کیا۔
-
عراق کے صدر اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
عراق کے صدر عبداللطیف رشید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
بجٹ اور انتظامی امور میں بہتری لاکر معیشت کی ڈالر اور تیل سے وابستگی ختم کی جائے، آیت اللہ صدیقی
تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ ہماری معیشت ڈالر اور پیٹرولئیم مصنوعات سے وابستہ ہے۔ اس کو ختم کرنے کے لئے اچھی منصوبہ بندی، سالانہ بجٹ میں اصلاحات اور مناسب قوانین بناکر کر حکومتی سطح پر عمل درامد کی ضرورت ہے۔
-
تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع
یہ اجتماع بلدیہ تہران کے شعبہ ثقافت و اجتماعی امور کے تحت منعقد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر معروف ایرانی منقبت خواں محمد حسین پویانفر نے نہضت میڈیا سینٹر کے تعاون سے ننھے روزہ داروں کے نام پر ترانہ بھی پڑھا۔
-
تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع
تہران کے علاقے عباس آباد میں پہلی مرتبہ روزہ رکھنے والے اللہ کے ننھے مہمانوں کا اجتماع ہوا جس میں تیس ہزار لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ یہ اجتماع بلدیہ تہران کے شعبہ ثقافت و اجتماعی امور کے تحت منعقد کیا گیا تھا۔