مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صدر عبداللطیف رشید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
مہر آباد ایئر پورٹ پر ایرانی اعلیٰ حکام نے عراقی صدر کا استقبال کیا، عراقی صدر اس دورے کے دوران ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی سمیت اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔
آپ کا تبصرہ