عراقی صدر
-
ایران خطے کا ایک عظیم اور اہم پڑوسی ملک ہے، عراقی صدر
عراقی صدر نے ایران کو اپنے ملک کا اہم پڑوسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔
-
شامی حکومت اور عوام کی حمایت کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی صدر سے ملاقات کے دوران شام کی مدد کے لئے ملک کی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
جنین کیمپ پر غاصب اسرائیلی مظالم، عراقی صدر کی شدید مذمت
عراق کے صدر نے مغربی کنارے کے جنین کیمپ پر جارح صیہونی فوج اور حکومت کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایران کی طرف سے عراقی عوام کی حمایت ناقابل فراموش ہے، عراقی صدر
عراقی صدر عبداللطیف رشید نے دورہ ایران کے موقع پر تہران میں ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی سے ملاقات میں کہا کہ ایران کی طرف سے عراقی عوام کی حمایت ناقابل فراموش ہے۔
-
عراق کے صدر عبداللطیف رشید کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے کل شام کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
عراق کے صدر عبداللطیف رشید کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
امریکہ، عراق کے دوست نہیں، عراق میں ایک امریکی کی موجودگی بھی زیادہ ہے
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی، عراق کے دوست نہیں ہیں، کہا کہ امریکیوں کی کسی سے بھی دوستی نہیں ہے اور وہ اپنے یورپی دوستوں تک کے وفادار نہیں ہیں۔
-
عراقی صدر کا دورۂ تہران؛ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
عراقی صدر کا، آج تہران میں ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سعد آباد کمپلیکس میں باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔
-
عراق کے صدر اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
عراق کے صدر عبداللطیف رشید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
عراقی صدر جلد ایران کا دورہ کریں گے
اس ٹیلیفونک گفتگو میں عراقی وزیر خارجہ نے تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی دوبارہ بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عراقی صدر عبداللطیف رشید کے عنقریب دورۂ ایران کی اطلاع دی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور عراقی صدر عبداللطیف رشید نے اپنی دو طرفہ ملاقات میں تہران بغداد تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔