18 جنوری، 2023، 3:21 PM

پاکستانی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نجی دورے پر لندن روانہ

پاکستانی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نجی دورے پر لندن روانہ

پاکستان کے وزیرداخلہ راناثناء اللہ نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ راناثناء اللہ لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق رانا ثناءاللہ پارٹی قائد کو ملکی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پرتفصیلات سےآگاہ کریں گے۔

News ID 1914251

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha