پاکستانی وزیر داخلہ
-
پاکستانی وزیر داخلہ سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ؛ سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیشکش
پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیش کش کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی زائرین اور بارڈر ایشوز پر کل تہران میں منعقدہ سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ ایران روانہ ہو گئے
پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی ایرانی اعلیٰ حکامِ سے ملاقات کے لیے کچھ دیر قبل تہران روانہ ہوگئے۔
-
ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشتگرد ہے، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشت گرد ہے، ہمارا دین اور آئین بھی واضح طور پر کہتا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا دہشت گرد ہے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ کی حرم امام حسینؑ میں حاضری + تصویر
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک وفد کے ہمراہ حرم امام حسین علیہ السلام میں حاضری دی۔
-
پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی ہیں۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ نے فیملی سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی
رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی۔
-
زمان پارک نو گو ایریا بنا ہوا تھا، نوگو ایریا کلیئرکروادیا گیا ہے، پاکستانی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں کہ انہیں ضمانت مل جاتی ہے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے.
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستانی وزیر داخلہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے
پاکستانی شہر گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نجی دورے پر لندن روانہ
پاکستان کے وزیرداخلہ راناثناء اللہ نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے ہیں۔
-
تحریک طالبان پاکستان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈالیں اور خود کو قانون کے تابع کریں۔
-
پاکستانی دارالحکومت میں دہشت گردی کا خدشہ، ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر جاری
دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر پاکستانی وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کو بھارت کی سپورٹ حاصل ہے، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جوہر ٹاؤن ھماکےمیں گرفتارافرادکاتعلق بھارت سے ہے اور اس میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ منشیات برآمدگی کیس میں بری
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ منشیات برآمدگی کیس میں بری ہوگئے۔
-
اجتماع میں عمران خان کی جان کو بھی خطرہ ہے،پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ اجتماع میں عمران خان کی جان کو بھی خطرہ ہے، اجتماع سے کوئی بھی دہشت گرد فائدہ اٹھاسکتا ہے، حکومت کی طرف سے دہشتگردی کے خدشات کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔
-
منشیات برآمدگی کیس؛ پاکستانی وزیر داخلہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
-
پاکستانی وفاقی وزیرداخلہ اہلیہ سمیت اینٹی کرپشن میں طلب
فاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ کو انسداد بدعنوانی نے بیانات قلمبند کرنے کیلئے طلب کرلیا۔
-
حالیہ پریشان کن صورتحال سے عوام کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے، پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کا پی ٹی آئی کا سڑکیں بندکرنے کے حوالے سے ردعمل سامنے آگیا۔