رانا ثناء اللہ
-
نواز شریف پاکستان آکر عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثناءاللہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ کی حرم امام حسینؑ میں حاضری + تصویر
پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک وفد کے ہمراہ حرم امام حسین علیہ السلام میں حاضری دی۔