مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں ایک کار عجیب انداز میں تیز رفتاری سے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر سے قریب ہوئی جبکہ اسے داخلی دروازے کے سامنے روک دیا گیا۔
نیویارک پولیس نے اعلان کیا کہ کار کی ڈرائیور ایک 53 سالہ خاتون ہے جو "نفسیاتی مسائل" میں مبتلا ہے۔
منتشر شدہ فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ گاڑی رکنے کے بعد ڈرائیور گاڑی سے باہر نہیں نکلنا چاہتی اور پولیس اہلکار اسے گاڑی سے باہر نکلنے کے لیے سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ