مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستانی شہر کراچی میں نمائش چورنگی پر سالِ نو کی تقریب میں خالد مقبول صدیقی کے خطاب کے دوران جوتا پھینکا گیا۔جوتا گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول کے سامنے گرا۔
دونوں رہنماؤں نے اسے نظر انداز کیا اور خطاب مکمل کر کے چلے گئے۔سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ کھڑے گورنر سندھ کے پاس جوتا گرتا ہے۔
آپ کا تبصرہ