بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر ارونا چل پردیش میں گر کرتباہ ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا سے نقل کیاہےکہ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر ارونا چل پردیش میں گر کرتباہ ہوگیا۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر جس علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے وہاں سڑک موجود نہیں ہے۔ ریسیکو ٹیمز کو جائے حادثہ روانہ کردیا گیا ہے۔

بھارتی فوجی حکام نے ہیلی کاپٹرمیں سوار افراد سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔کچھ عرصہ قبل بھارتی آرمی کا مگ 29 طیارہ بھی گر کرتباہ ہوچکا ہے۔

News Code 1912738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha