فوجی ہیلی کاپٹر
-
جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔
-
امریکہ میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے، 3 اہلکار ہلاک
امریکہ میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
کولمبیا کے افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ائی جے سی 4227 نمبر کا فوجی ہیلی کاپٹر کیوبدو شہر کے مضافات میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستانی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ کو تلاش کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری
بھارتی فضائیہ سے منسلک ذرائع نے حادثہ کے بارے میں بتایا ہےکہ بومڈیلا کے پاس ایک آپریشنل چیتا ہیلی کاپٹر کا رابطہ آج صبح تقریباً 9.15 بجے اے ٹی سی سے ٹوٹنے کی خبر ملی تھی۔
-
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر ارونا چل پردیش میں گر کرتباہ ہوگیا۔