28 اپریل، 2023، 11:20 AM

امریکہ میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے، 3 اہلکار ہلاک

امریکہ میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے، 3 اہلکار ہلاک

امریکہ میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم کا واقعہ ریاست الاسکا میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے۔

دونوں ہیلی کاپٹرز ٹریننگ کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرائے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ امریکا میں 6 ماہ کے اندر فوجی ہیلی کاپٹرز کے ٹکرانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

News ID 1916142

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha