پاکستانی آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز سے نقل کیاہےکہ پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔

News Code 1912741

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha