امریک میں چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس کی جانب سے ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمی کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News Code 1911232

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =