چرچ
-
چرچ میں آگ لگنے اور بھگدڑ مچنے سے 41 افراد جانبحق، 50 سے زائد زخمی
مصر کے ایک چرچ میں آگ لگنے اور بھگدڑ مچنے کے باعث 41 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
امریک میں چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔
-
نائیجیریا کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 50 افراد ہلاک
نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں 3بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔