28 جولائی، 2021، 10:27 PM

نائجیریا کی عدالت نے شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کو باعزت بری کردیا

نائجیریا کی عدالت نے شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کو باعزت بری کردیا

نائجیریا کے عدالت عظمیٰ نے نا‏ئجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات سے باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق نائیجریا کے عدالت عظمیٰ نے نا‏ئجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات  باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

یاد رہے کہ نائجیریا کی حکومت شیخ زکزاکی کے 6 بیٹوں سمیت سینکڑوں شیعوں کو شہید کرچکی ہے۔ واضح رہے کہ شیخ زکزاکی کی صاحبزادی سہیلہ زکزاکی  نے اس سے قبل مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اپنے والدین کی آزادی کے بارے میں امید کا اظہار کیا تھا۔

News Code 1907558

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha