مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئي ہے۔
اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے غاصب صہیونی اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ اس سے قبل مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مغرب میں بھی وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی تھی ۔ مذکورہ آگ بیت المقدس کے جنوب مغرب میں واقع تسور ہدیسات شہر کے قریب لگي تھی۔
آپ کا تبصرہ